میں حنفی کیوں ہوں؟
یہ صفحہ خودکار طور پر ترجمہ ہوا ہے۔ دینی مسائل میں اصل اردو متن ہی معتبر ہے۔
الحمد للّٰہ! میں حنفی ہوں اور اپنی اس فقہی نسبت کے اظہار میں مجھے کوئی تردد یا احساسِ کمتری نہیں۔ میری حنفیت ایک اصولی اطمینان اور منہجی وابستگی کا نام ہے۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ عدمِ علم کی صورت میں اہلِ علم کی طرف رجوع کیا جائے۔
العلمُ يقتضي التواضع، والجهلُ يورثُ الجرأة علم تواضع پیدا کرتا ہے اور جہالت بے جا جرأت کو جنم دیتی ہے۔
تبصرے