مواد پر جائیں
اردو
    سوال پوچھیں

    زکوٰۃ نکالنے سے پہلے کس سے پوچھنا چاہیے؟

    سوال

    زکوٰۃ نکالنے سے پہلے کس سے پوچھنا چاہیے؟

    جواب

    یہ صفحہ خودکار طور پر ترجمہ ہوا ہے۔ دینی مسائل میں اصل اردو متن ہی معتبر ہے۔

    جس شخص کو بھی اللہ تعالیٰ نے مالی وسعت عطا کی ہے اور وہ صاحبِ نصاب ہے تو اپنی زکوٰۃ کے تعلق سے کسی مشاق مفتی سے پوچھ کر زکوٰۃ نکالنے کا اہتمام فرمائے تاکہ کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہ ہو۔

    تحقیق و جواب: محمد پالن پوری ·

    شیئر کریں