مواد پر جائیں
اردو
    سوال پوچھیں

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فاروق کیوں کہا جاتا ہے؟

    سوال

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فاروق کیوں کہا جاتا ہے؟

    جواب

    یہ صفحہ خودکار طور پر ترجمہ ہوا ہے۔ دینی مسائل میں اصل اردو متن ہی معتبر ہے۔

    قبولِ اسلام کے بعد آپ کی بے مثال حق گوئی کی بنا پر آپ کو فاروق کا لقب ملا، یعنی حق اور باطل کے درمیان واضح فرق کرنے والے۔

    تحقیق و جواب: محمد پالن پوری ·

    شیئر کریں