مدینہ منورہ کے سفر میں کن آداب کا خیال رکھنا چاہیے؟
سوال
مدینہ منورہ کے سفر میں کن آداب کا خیال رکھنا چاہیے؟
جواب
یہ صفحہ خودکار طور پر ترجمہ ہوا ہے۔ دینی مسائل میں اصل اردو متن ہی معتبر ہے۔
مدینہ کی طرف اٹھنے والا ہر قدم بارگاہِ رسالت کی طرف بڑھتا ہوا قدم ہے، اس لئے اہلِ محبت نے لکھا ہے کہ جب مدینہ کا سفر شروع ہو تو زبان درود شریف سے تر رہے، دل محبت سے معمور رہے، نگاہیں ادب کے حصار میں قید رہیں۔
تحقیق و جواب: محمد پالن پوری ·